لاہور(خبر نگار)بھارت نے گرو ارجن دیوجی شہیدی کی رسومات میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا، بھارت نے گرو ارجن دیوجی شہیدی کی رسومات میں شرکت کیلئے آنیوالے سکھ یاتریوںکو پاکستان آنے سے روک دیا ، ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ کے مطابق سکھ یاتریوں نے پیر کوگرو ارجن دیو جی شہیدی کی رسومات میں شرکت کیلئے پاکستان آنا تھا۔