اسلام آباد(بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت آبی ذخائر کی تعمیر سے متعلق اجلاس میں پاکستان بھر میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیرمیں تیزی لانے پر غور کیا گیا،اجلاس میں پنجاب، سندھ، کے پی، گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے شرکت کی،اسحاق ڈار نے آبی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر مربوط اقدامات کی ضرورت پر زورد یا۔