کراچی (بیورورپورٹ) سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16جون کوہوگا ، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا مذکورہ اجلاس رواں مالی سال کا آخری اجلاس ہوگا، سٹیٹ بینک کی جانب سے رواں مالی سال کے آخری 6ماہ کیلئے شیڈول مانیٹری پالیسی کمیٹی کا پہلا اجلاس27جنوری،دوسرا اجلاس10مارچ ،تیسرا 5مئی کو ہوا جبکہ 16جون کو مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آخری اجلاس ہوگا۔