19-01-2026

محمد حسنین بھٹی انتقال کر گئے

ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ خصوصی) ماسٹر فضل حسنین بھٹی کے چھوٹے بھائی محمد حسنین بھٹی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ سکول گراؤنڈ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیکنڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کو ساہیوال کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل بدھ کو ساہیوال میں ادا کی جائے گی۔