19-01-2026

اوورسیز پاکستانی حاجی ناظم حسین کے چھوٹے بھائی شادی کے بندھن میں بند گئے

نشتر ٹاؤن ( ایریا رپورٹر) اوورسیز پاکستانی حاجی ناظم حسین کے چھوٹے بھائی محمد اعظم ایڈوکیٹ شادی کے بندھن میں بند گئے ولیمے کی تقریب ایک نجی شادی حال میں منعقد ہوئی آنے والے مہمانوں نے محمد اعظم ایڈوکیٹ کو مبارک باد دی نیک تمناؤں کا اظہار کیا محمد اعظم نے انے والے مہمانوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش امدید کہا دولہے کے عزیز و اقارب نے بھی انے والے مہمانوں کا استقبال کیا جس میں خصوصی طور پر سیاسی و سماجی شخصیات آغا وسیم ارائیں سینیئر صحافی اللہ دتہ جٹ راوی پریس کلب ھلہ چوہدری ارشد طفیل سابقہ صدر نشتر ٹاؤن پریس کلب لاہور رجسٹرڈ ذوالفقار علی ایڈوکیٹ پریزیڈنٹ اف ہائی کورٹ اوورسیز پاکستانی حاجی محمد منیر ارائیں اعظم اقبال مرزا تنویر صفدر علی ایڈوکیٹ حافظ احسن سول جوڈیشنل احسن رضا ایڈوکیٹ سبقت اسلام ایڈوکیٹ پریزیڈنٹ پتوکی فیصل حنیف ایڈوکیٹ پتوکی رائے محمد علی جنرل سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ رائے عمران لیاقت ایڈوکیٹ چودری سخاوت علی ایڈوکیٹ نواز ہنجرا ایڈوکیٹ پتوکی عامر عمر خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ پریزیڈنٹ ٹیکس بار محمد اکرم محمد عمران محمد منیر محمد عرفان نواز سندھو محمد یاسین عدنان سندھو محمد بوٹا بھٹی چوہدری الیاس محمد ابوبکر دیگر نے شرکت کی۔
محمد اعظم ایڈوکیٹ کے بڑے بھائی اوورسیز پاکستانی ناظم حسین نے ٹیلی فون پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمارے دل و جان پاکستان کے لیے دھڑکتے ہیں اور ہم دوسرے ملکوں میں جا کر پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں۔