10-10-2026

پاکستان مسلم لیگ مینارٹی ونگ پنجاب کا مسیحی بچیوں کو کچے کے علاقہ سے بازیاب کروانے کے بعد بچیوں اور ورثاء کے ہمراہ پریس کانفرنس میں میاں وحید ' پرویز مائیکل صدر مینارٹی پنجاب ' ریاست کھوکھر جنرل سیکرٹری ' لیاقت رندھاوا صدر مینارٹی لاہور ڈویژن و دیگر موجود ہیں