13-07-2026

نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا
ملزمان شفیق اور گلفام کے قبضے سے 10لاکھ سے زائد کا مسروقہ سامان برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس نے متحرک ڈکیت گینگ کو ضلع قصور سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق نشتر کالونی پولیس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مختلف علاقوں میں ریکی کرتے اور بند گھروں میں رابری کی وارداتیں کرنے والے ملزمان شفیق اور گلفام کو قصور سے گرفتار کر کے گروپ سے 10 لاکھ سے زائد مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ نجی سوسائٹی میں واقع گھر مالکان کام کے سلسلے میں کراچی گئے ہوئے تھے ملزمان دیوار پھلانگ کر گھر سے جیولری، نقدی اور دیگر سامان کا لے کر فرار ہو گئے تھے ۔
ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ ابتک 25 سے زائد گھروں میں رابری کی وارداتیں کر چکے ہیں،